پاکستانی اداکار فیصل قریشی: ’معاشرے کا عکس ڈرامے میں آتا ہے‘
پاکستانی اداکار فیصل قریشی: ’معاشرے کا عکس ڈرامے میں آتا ہے‘
'کردار اتنا مشکل تھا کہ میں دو، تین سینز کے بعد آدھے گھنٹے کی بریک لیتا تھا۔۔۔' ڈرامہ 'بوٹا فرام ٹوبہ ٹیک سنگھ' سے مقبول ہونے والے فیصل قریشی نے حال ہی میں ڈرامہ 'بہروپیا' میں بیک وقت نو کردار نبھائے۔۔۔ انھیں اس دوران کیا چیلنجز پیش آئے، صحافی براق شبیر کی فیصل قریشی سے اس خصوصی گفتگو میں جانیے۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: محمد نبیل



