ایران سعودی عرب تعلقات اور خطے کا مستقبل

،ویڈیو کیپشنایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ اور مشرق وسطی کا مستقبل
ایران سعودی عرب تعلقات اور خطے کا مستقبل
سیربین

حال ہی میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ایران اور سعودی عرب کے وزرا خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب کی موجودگی میں ایک معاہدے کے تحت برسوں سے منقطع سفارتی تعلقات بحال کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ اس ابتدائی معاہدے کے کیا دونوں ملکوں کے درمیان درینہ کشیدگی کا باعث بننے والے امور کو حال کیا جانا ممکن ہو سکے گا اور کیا اس معاہدے سے امریکی اثر و رسوخ کو دھچکا لگا ہے؟ سیربین میں ان ہی سوالات کے جوابات تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

پروڈیوسر: حسین عسکری، غضنفر حیدراور فراز ہاشمی