لاہور کا 14 ملین ٹن کوڑے کا ڈھیر کہاں غائب ہو گیا؟

،ویڈیو کیپشنلاہور کے علاقے محمود بوٹی میں 80 فٹ اونچا ایک کچرے کا ڈھیر ہوا کرتا تھا۔
لاہور کا 14 ملین ٹن کوڑے کا ڈھیر کہاں غائب ہو گیا؟

برسوں سے لاہور کے علاقے محمود بوٹی میں 80 فٹ اونچا اور لگ بھگ ایک کروڑ 40 لاکھ ٹن فضلے پر مشتمل ایک کچرے کا ڈھیر تھا۔ اس ڈھیر سے زہریلی میتھین گیس کا اخراج ہو رہا تھا، جو گلوبل وارمنگ اور فضائی آلودگی میں اضافہ کر رہی تھی۔

رنگ روڈ سے گزرتے ہوئے اس آلودگی کو صاف دیکھا جا سکتا تھا۔ لیکن اب یہ کچرا کہاں گیا؟

انتظامیہ نے اس کے ساتھ کیا کیا؟ جانیے بی بی سی کے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ کی اس رپورٹ میں۔

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: فرقان الہیٰ