ایران کے مظاہرے رُکتے کیوں نہیں؟

،ویڈیو کیپشنایران میں مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے مظاہرے ختم کیوں نہیں ہوئے ہیں؟
ایران کے مظاہرے رُکتے کیوں نہیں؟
ایران مظاہرے

ایران میں مہسا امینی کی موت کے بعد شروع ہونے والے احتجاجوں کا سلسلہ اب بھی جاری ہے۔ متعدد ہلاکتوں اور ہزاروں گرفتاریوں کے باوجود خواتین کی ایک بڑی تعداد حجاب کے سخت قوانین کے خلاف برسرپیکار ہے۔ ’زن، زندگی، آزادی‘ کا نعرہ اب بھی ایران میں گونج رہا ہے۔ تو ان احتجاجوں کے نہ تھمنے کی وجہ کیا ہے؟

 میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: جاوید سومرو

پراڈکشن ٹیم: کاشف قمر، ثمرہ فاطمہ، عمر آفریدی، ثقلین امام