انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں لوگوں کی گھروں اور زمینوں سے بے دخلی کا جواز کیا ہے؟

انڈیا کے زیر انتظام جموں و کشمیر میں لوگوں کی گھروں اور زمینوں سے بے دخلی کا جواز کیا ہے؟

انڈیا کے زیر انتظام ریاست جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد وہاں لاگو کیے جانے والے قوانین کے نتیجے میں کئی خاندانوں کو اپنے گھروں اور دیگر اراضی سے بے دخل کر دیا گیا ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ زمینیں کئی دہائیوں سے ان کے استعمال میں رہی ہیں۔ جبکہ انڈین حکومت کا کہنا ہے کہ یہ کارروائی سرکاری زمینوں پر سے نا جائز قبضہ چھڑانے کے لیے کی جا رہی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: جاوید سومرو، خدیجہ عارف

فِلمنگ و رپورٹنگ: شفاعت فاروق

پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، غضنفر حیدر

جموں و کشمیر میں بے دخلی