اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میں

،ویڈیو کیپشنمصری حکومت گرینائٹ بلاکس کی مدد سے اہرامِ مصر کو ’اصل‘ حالت میں بحال کرنےکی کوشش میں ہے۔
اہرامِ مصر کا ’بحالی‘ منصوبہ تنازع کی زد میں

مصری حکومت نے ایک قدیم اہرام میں گرینائٹ بلاکس کو شامل کر کے اسے اس کی ’اصل‘ حالت میں بحال کرنے کا تین سالہ منصوبہ شروع کیا ہے۔ لیکن بہت سے ماہرین نے گیزا میں اہرام کی ’بحالی‘ پر کام کی مخالفت کی ہے اور سوشل میڈیا پر تنقید کا طوفان برپا ہے۔