طاقتور سمندری طوفان کیسے بنتے ہیں؟
طاقتور سمندری طوفان کیسے بنتے ہیں؟
سمندری طوفان یا ہریکین زمین پر تباہی مچانے والے طوفانوں میں سے ایک ہیں اور اس بات کے شواہد بھی موجود ہیں کہ یہ طوفان پہلے سے زیادہ طاقتور ہو رہے ہیں۔ جانیے کہ یہ ہریکین کیسے بنتے ہیں اور موسمیاتی تبدیلی ان پر کیا اثر ڈال رہی ہے؟



