ٹرمپ کا تقریر میں امریکہ کو ’پھر سے عظیم بنانے‘ کا وعدہ، ایلون مسک کو ’اُبھرتا ستارہ‘ قرار دے دیا

،ویڈیو کیپشنٹرمپ کا اپنی فتح کا اعلان: ’امریکہ نے ہمیں غیر معمولی اور طاقتور مینڈینٹ سے نواز‘
ٹرمپ کا تقریر میں امریکہ کو ’پھر سے عظیم بنانے‘ کا وعدہ، ایلون مسک کو ’اُبھرتا ستارہ‘ قرار دے دیا

اہم سوئنگ ریاستوں شمالی کیرولائنا، جارجیا اور پینسلوینیا میں فیصلہ کُن برتری حاصل کرنے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ نے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے اپنی فتح کا اعلان کر دیا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ امریکی شہریوں نے انھیں غیرمعمولی مینڈیٹ دیا۔ ٹرمپ نے اپنی تقریر میں اور کیا کہا، سنیے اس ویڈیو میں۔۔۔