کیا زہران ممدانی کی جیت کا اثر باقی امریکہ پر بھی پڑے گا؟

،ویڈیو کیپشنصدر ٹرمپ کی مخالفت اور دھمکیوں کے باوجود زوہران ممدانی کیسے جیتےا؟
کیا زہران ممدانی کی جیت کا اثر باقی امریکہ پر بھی پڑے گا؟

زہران ممدانی نے نیویارک شہر کے میئر کا انتخاب تو جیت لیا لیکن اُن کا اصل امتحان اب شروع ہو رہا ہے۔ انھیں اب وہ وعدے پورے کرنے ہیں جو انھوں نے اپنی انتخابی مہم کے دوران عوام سے کیے تھے۔

صدر ٹرمپ تو پہلے ہی اُن کے سخت مخالف ہیں اور کہہ چکے ہیں کہ ایک صدر کی حیثیت سے اُن کے لیے یہ مشکل ہو گا کہ وہ ایک ایسے نیویارک کو رقم فراہم کریں جہاں ممدانی جیسا میئر ہو۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: حسین عسکری

وژول پروڈیوسر: علی کاظمی

سیربین
،تصویر کا کیپشنصدر ٹرمپ نیو یارک کے نو منتخب میئر زہران ممدانی کے سخت ناقد ہیں