نصرت فتح علی خان کی ’گمشدہ‘ البم 34 سال بعد کیسے ملی؟

،ویڈیو کیپشننصرت فتح علی خان کی ’گمشدہ‘ البم ’چین آف لائٹ‘ 34 سال بعد ملی ہیں
نصرت فتح علی خان کی ’گمشدہ‘ البم 34 سال بعد کیسے ملی؟

نصرت فتح علی خان کی گمشدہ البم ’چین آف لائٹ‘ 20 ستمبر کو منظرعام پر آئے گی۔

بی بی سی نے اس البم کو ڈھونڈھنے کی ذمہ دار ٹیم کے ساتھ ملاقات کی اور نصرت فتح علی خان کی اس منفرد البم کی بیک گراؤنڈ کو جاننے کی کوشش کی ہے۔