پاکستان کی ماچس انڈسٹری کا روس یوکرین جنگ سے کیا تعلق ہے؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان کی ماچس انڈسٹری کا روس یوکرین جنگ سے کیا تعلق ہے؟
پاکستان کی ماچس انڈسٹری کا روس یوکرین جنگ سے کیا تعلق ہے؟

ماچس فیکٹری میں پرنٹنگ کا کام کرنے والے عامر سہیل گذشتہ تین برس سے بے روز گار ہیں۔ پاکستان میں ماچس بنانے والی فیکٹریوں کا کاروبار کافی عرصے سے زوال کا شکار تھا جس کے باعث اس انڈسٹری سے وابستہ بہت سے مزدوروں کو بےروزگاری کا سامنا کرنا پڑا۔

روس یوکرین جنگ نے ماچس انڈسٹری کی بدتر صورتحال کو کیسے تبدیل کیا ؟ جاننے کے لیے دیکھیے اسلام گُل آفریدی اور بلال احمد کی یہ رپورٹ۔

ماچس

،تصویر کا ذریعہGetty Images