’دھاگے والا کباب‘ جس کے لیے لائن میں لگنا پڑتا ہے
’دھاگے والا کباب‘ جس کے لیے لائن میں لگنا پڑتا ہے
پاکستان میں گوشت سے بنے کھانے بہت پسند کیے جاتے ہیں اور بڑی عید کے موقع پر تو گوشت سے بنے کھانوں کو خاص اہتمام کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔ ہم آپ کو ایک خصوصی سیریز کے ذریعے لاہور کی ان جگہوں کا دورہ کرائیں گے جہاں گوشت سے بنے کھانے مشہور ہیں۔
اس قسط میں ہماری ساتھی نازش فیض نے ’بابا کباب پراٹھے‘ کا دورہ کیا اور جاننے کی کوشش کی کہ یہاں ملنے والی بہاری بوٹی کیوں اتنی پسند کی جاتی ہے؟




