’پب جی کے ذریعے میری بیوی کو ورغلایا گیا، میں نے طلاق نہیں دی‘

،ویڈیو کیپشن’پب جی کے ذریعے میری بیوی کو ورغلایا گیا، میں نے اُسے طلاق نہیں دی‘
’پب جی کے ذریعے میری بیوی کو ورغلایا گیا، میں نے طلاق نہیں دی‘

پب جی گیم کے ذریعے محبت میں گرفتار ہو کر انڈیا پہنچنے والی پاکستانی خاتون کے شوہر اور مالک مکان نے بی بی سی سے بات کی۔ ان کا اس معاملے کے متعلق کیا کہنا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو: شمائلہ خان، زیان علی خان

خاتون

،تصویر کا ذریعہDehli Police