عمران خان کی گرفتاری: پی ٹی آئی کی سیاست کیا ہو گی؟

،ویڈیو کیپشنعمران خان کی گرفتاری: پی ٹی آئی کی سیاست اب کیا ہو گی؟
عمران خان کی گرفتاری: پی ٹی آئی کی سیاست کیا ہو گی؟

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں کسی سیاسی رہنما کا گرفتار ہونا کوئی نئی بات نہیں ہے لیکن سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے ساتھ یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ پی ٹی آئی جسے اپنی ریڈ لاین کہہ رہی تو وہ کراس کر لی گئی ہے۔ عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے کئی شہروں میں ہونے والے احتجاجات اور تشدد کے واقعات نے ملک کے سیاسی مستقبل پر کئی سوال کھڑے کر دیے ہیں۔

ایڈیٹر: خالد کرامت

میزبان: ثمرہ فاطمہ

رپورٹر: سحر بلوچ، فرحت جاوید

پروڈیوسر: حسین اسکری، عارف شمیم، خدیجہ عارف, جاوید سومرو

سیربین