بنوں چھاؤنی پر حملے کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

،ویڈیو کیپشنبنوں چھاؤنی پر حملے کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟
بنوں چھاؤنی پر حملے کے عینی شاہدین نے کیا دیکھا؟

5 Mar 2025

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں منگل کی شام شدت پسندوں کے حملے کا ہدف تو فوجی علاقہ تھا لیکن بارود سے بھری گاڑیوں کی مدد سے کیے جانے والے دھماکوں میں چھاؤنی کے قریب واقع آبادی کے مکانات خصوصاً کوٹ براڑہ نامی گاؤں بری طرح متاثر ہوا ہے۔

تفصیل جانیے ہمارے ساتھ عزیز اللہ خان سے۔

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: بلال احمد