عمران خان کو کیسے گرفتار کیا گیا؟
عمران خان کو کیسے گرفتار کیا گیا؟
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو آج رینجرز نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے حراست میں لے لیا۔ عمران خان کو کیسے گرفتار کیا گیا، بتا رہے ہیں بی بی سی کے نامہ نگار سعد سہیل اور شہزاد ملک۔

،تصویر کا ذریعہSocial Media



