مشرقِ وسطیٰ میں 12 مارچ کو کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں
مشرقِ وسطیٰ میں 12 مارچ کو کیا ہوتا رہا، جانیے 90 سیکنڈز میں
آبنائے ہرمز اور خلیج میں آئل ٹینکروں پر حملوں کے بعد تیل کی قیمتیں ایک مرتبہ پھر بڑھ کر 100 ڈالر فی بیرل تک جا پہنچی ہیں اس کے علاوہ مشرق وسطیٰ کی ٹوورزم کی صنعت کو یومیہ 600 ملین ڈالر کا نقصان ہو رہا ہے ۔آئیے نظر ڈالتے ہیں مشرق وسطٰی میں جاری جنگ کی اہم خبروں پر، بی بی سی اردو کے خصوصی بلیٹن میں۔






