نادیہ جمیل: ہم ایسے رشتوں میں پھنس جاتے ہیں جن میں ہماری عزت نہیں
نادیہ جمیل: ہم ایسے رشتوں میں پھنس جاتے ہیں جن میں ہماری عزت نہیں
بی بی سی اردو نے نادیہ جمیل سے ان کے نئے ڈرامہ ’خوشبو میں بسے خط‘ سے متعلق گفتگو کی۔ اس خصوصی انٹرویو میں نادیہ نے ڈرامے کی کہانی اور اپنے کردار کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے کے ساتھ اپنی علالت کے دنوں اور اپنے بچوں کے ساتھ اپنے تعلق کے بارے میں بھی بات کی۔
رپورٹنگ: براق شبیر
فلمنگ: وقاص انور
ایڈیٹنگ: محمد نبیل



