ڈینگی بخار سے کیسے بچا جائے؟

،ویڈیو کیپشنڈینگی بخار سے کیسے بچا جائے؟
ڈینگی بخار سے کیسے بچا جائے؟

طبی ماہرین کے مطابق ہر سال 40 کروڑ لوگ ڈینگی انفیکشن کا شکار ہوتے ہیں اور حال ہی میں ڈینگی کے رپورٹ ہونے والے کیسز میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔

ڈینگی کا مرض آپ کے لیے کتنا خطرناک ہے، اس کے لیے احتیاطی تدابیر کیا ہیں اور مرض لاحق ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟ اس بارے میں جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔

ڈینگی