چین نے انڈیا کی سرحد کے قریب دُنیا کے سب سے بڑے ڈیم کی تعمیر کا آغاز کر دیا
چین نے انڈیا کی سرحد کے قریب دُنیا کے سب سے بڑے ڈیم کی تعمیر کا آغاز کر دیا
چین نے انڈیا کی سرحد کے نذدیک دنیا کے سب سے بڑے ڈیم کی تعمیر شروع کر دی ہے۔ دریائے برہم پترا پر بننے والے اس ڈیم کے بارے میں انذیا کو تشویش ہے کہ اس سے ارونا چل اور آسام میں دریا کے پانی کے بہاؤ پر گہرا اثر پڑ سکتا ہے۔
رپورٹ: شکیل اختر
ویڈیو ایڈیٹر: تپس ملک