چنیوٹ کا سیلاب متاثرہ گاؤں جہاں کشتیوں پر لوگوں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے
چنیوٹ کا سیلاب متاثرہ گاؤں جہاں کشتیوں پر لوگوں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے
پنجاب میں سیلابی صورتحال کے دوران دریائے چناب سے نکلنے والا ساڑھے آٹھ لاکھ کیوسک کا ریلا ضلع چنیوٹ سے گزرا اور اب دیہات جھیل کا منظر پیش کر رہے ہیں۔ کیا اب بھی لوگ پانی میں پھنسے ہوئے ہیں اور ان تک امداد کیسے پہنچائی جا رہی ہے۔
یہ دیکھنے کے لیے بی بی سی کی ٹیم تحصیل بھوانہ میں ریسکیو اہلکاروں کے ساتھ نکل پڑی۔
رپورٹر: عمر دراز ننگیانہ
فلمنگ اینڈ ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی



