لاہور کے شادباغ میں بننے والی چانپوں میں خاص کیا؟

،ویڈیو کیپشنلاہور کے شادباغ میں بننے والی چانپوں میں خاص کیا؟
لاہور کے شادباغ میں بننے والی چانپوں میں خاص کیا؟

پاکستان میں گوشت سے بنے کھانے بہت پسند کیے جانتے ہیں اور بڑی عید کے موقع پر تو گوشت سے بنے کھانوں کو خاص اہتمام کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔ ہم آپ کو ایک خصوصی سیریز کے ذریعے لاہور کی ان جگہوں کا دورہ کرائیں گے جہاں گوشت سے بنے کھانے مشہور ہیں۔

اس قسط میں ہماری ساتھی نازش فیض پہنچیں لاہور کے علاقے شادباغ اور یہ جاننے کی کوشش کی کہ یہاں تیار کی جانے والی چانپیں اتنی ’مزیدار‘ کیوں ہیں؟

چانپ