غزہ کی جنگ: مسلمانوں سے نفرت میں بےتحاشا اضافہ

،ویڈیو کیپشنحماس کے اسرائیل پر حملے کے بعد سے پیدا ہونے والی صورتحال کی وجہ سے دنیا میں مذہبی منافرت میں بے پناہ اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔
غزہ کی جنگ: مسلمانوں سے نفرت میں بےتحاشا اضافہ

برطانیہ، امریکہ اور مغربی ممالک میں غزہ میں جنگ کے بعد مسلمانوں سے نفرت کے واقعات میں تقربیاً 700 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔ صرف اسلاموفوبیا ہی نہیں بلکہ اس جنگ کی وجہ سے یہود مخالف کیسز میں بھی 600 فیصد تک اضافہ ہوا ہے۔

پہلے ہی مذہبی بنیادوں پر نفرتیں بڑھ رہی تھیں کیا اس جنگ سے دنیا میں حالات مزید خراب ہو جائیں گے؟

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

میزبان: خالد کرامت

پروڈکشن ٹیم: رفاقت علی، ثقلین امام، احسن محمود یونس

Sairbeen

،تصویر کا ذریعہBBC Urdu