’انگریزی کامیڈی کے مقابلے پنجابی جُگتوں پر زیادہ ہنسی آتی ہے‘ اداکارہ زارا نور عباس
’انگریزی کامیڈی کے مقابلے پنجابی جُگتوں پر زیادہ ہنسی آتی ہے‘ اداکارہ زارا نور عباس
آپ نے اداکار زارا نور عباس کو ڈرامے ’سٹینڈ اپ گرل‘ میں دیکھا ہوگا لیکن اس کردار کے لیے انھوں نے تیاری کیسے کی؟ اور مشکل سین کرتے ہوئے انھیں کن مُشکلات کا سامنا کرنا پڑا اور ان سب پر اُنھوں نے کیسے قابو پایا؟ دیکھیے ان کی شمائلہ خان کے ساتھ یہ خصوصی گفتگو۔۔۔