آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کچرے کو نقد رقم میں بدلنے والی خواتین
کچرے کو نقد رقم میں بدلنے والی خواتین
ملاوی کے دارالحکومت لیلونگوے میں کچرا اٹھانے کا نظام نہ ہونا ایک بہت بڑا مسلہ ہے جس سے لوگوں کی روزمرہ کی زندگی بہت متاثر ہو رہی ہے اور بیمار ہونا ان کے لیے روز کا معمول بن گیا ہے۔
ایسے میں خواتین کے ایک گروپ نے علاقے میں کچرا اکٹھا کرنا شروع کیا اور اب وہ اسے نقد رقم میں تبدیل کر رہی ہیں۔ وہ یہ سب کیسے کر رہی ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔