آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستان کا وہ گاؤں جہاں لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی اور ماہانہ بل صرف 100 روپے آتا ہے
پاکستان کا وہ گاؤں جہاں لوڈشیڈنگ نہیں ہوتی اور ماہانہ بل صرف 100 روپے آتا ہے
شوکت علی کا تعلق بونیر کے علاقے برشمنال سے ہے جہاں انھوں نے چند برس پہلے اپنی مدد آپ کے تحت پن بجلی گھر بنایا جس سے وہ 150 سے زائد گھروں کو بجلی فراہم کر رہے ہیں۔ اب شوکت کے گاؤں میں 24 گھنٹے بجلی ہوتی ہے جبکہ آس پاس کے کئی گاؤں ابھی بجلی کے انتظار میں ہیں۔
ویڈیو: اسلام گل، بلال احمد