آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مراکش میں زلزلے کے باعث تباہی کے مناظر
مراکش میں زلزلے کے باعث تباہی کے مناظر
مراکش کی حکومت کے مطابق مراکش میں 6.8 شدت کے زلزلے سے ایک ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاک ہو چکے ہیں اور ہلاکتوں کی تعداد میں مزید اضافے کا خدشہ ہے۔ اس ویڈیو میں زلزلے کے وقت تباہی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔