امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کرانے سے پاکستان کو کیا حاصل ہوگا؟

امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات کرانے سے پاکستان کو کیا حاصل ہوگا؟

ایران پر امریکہ اور اسرائیل کی جنگ دوسرے ماہ میں داخل ہو گئی ہے۔ امریکہ ایک طرف تو اسرائیل کے ہمراہ ایران پر تابڑ توڑ حملے کر رہا ہے اور دوسری طرف بار بار اشارہ دیتا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ایران بھی امریکی اور اسرائیلی حملوں کا جواب اپنے میزائیلوں اور ڈرون حملوں کے ذریعے دے رہا ہے۔ ساتھ ہی اس نے آبنائے ہرمز کو عام شپنگ کے لیے بند کر کے پوری دنیا کو اس جنگ سے متاثر کر دیا ہے۔ پاکستان چند عرب ممالک اور چین کے ساتھ مل کر دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کرانے کی کوشش کر رہا ہے۔ اس سے پاکستان کو کیا حاصل ہو گیا، اس ہفتے کے سیربین میں اسی سوال کا جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم وژول

پروڈیوسر: سید علی کاظمی