سرینگر میں پاکستانی کھانے مقبول بنانے والی ’جذبہ دیدی‘

،ویڈیو کیپشنسرینگر میں پاکستانی کھانے مقبول بنانے والی ’جذبہ دیدی‘
سرینگر میں پاکستانی کھانے مقبول بنانے والی ’جذبہ دیدی‘

بتول اعجاز کا تعلق تو پاکستان کے شہر کراچی سے ہے مگر شادی کے بعد وہ انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مقیم ہیں جہاں انھوں نے شروع میں چھوٹے پیمانے سے پاکستانی پکوان فراہم کرنا شروع کیے اور حال ہی میں اپنا ریستوران بھی کھولا ہے۔

مزید جانیے اس ویڈیو میں۔