کیا ’وی پی این‘ انٹرنیٹ کی سپیڈ کم کر سکتا ہے؟

،ویڈیو کیپشنپاکستان میں ان دنوں انٹرنیٹ کی رفتار بہت کم ہے اور اس کی متعدد وجوہات بتائی جا رہی ہیں
کیا ’وی پی این‘ انٹرنیٹ کی سپیڈ کم کر سکتا ہے؟

پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی کی شکایات کے درمیان وزیرِ مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ’انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ پاکستان میں وی پی این کا بہت زیادہ استعمال ہے۔‘

لیکن کیا واقعی وی پی این انٹرنیٹ کی رفتار کو سست کر دیتا ہے؟

دیکھیے نادیہ سلیمان اور فاخر منیر کی اس ویڈیو میں۔