وزیرآباد میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے مناظر
وزیرآباد میں عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے مناظر
تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے دوران وزیرآباد میں اللہ والا چوک میں مرکزی کنٹینر کے قریب فائرنگ ہوئی ہے، جس میں تحریک انصاف کے مطابق عمران خان سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے ہیں۔
اس بارے میں مزید جانیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔