خیبرپختونخوا: کیا ریاست پولیس اہلکاروں کی بنیادی ضروریات پوری کر رہی ہے؟

،ویڈیو کیپشنخیبرپختونخوا: کیا ریاست پولیس اہلکاروں کی بنیادی ضروریات پوری کر رہی ہے؟
خیبرپختونخوا: کیا ریاست پولیس اہلکاروں کی بنیادی ضروریات پوری کر رہی ہے؟

خیبر پختونخوا پولیس پر پے در پے حملوں کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔ سکیورٹی صورتحال پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں کہ کیا ریاست پولیس اہلکاروں کو تمام بنیادی ضروریات فراہم کر رہی ہے؟ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔

پشاور پولیس