آرمی ایکٹ کے تحت سویلینز کو کیسے سزا ہو سکتی ہے؟
آرمی ایکٹ کے تحت سویلینز کو کیسے سزا ہو سکتی ہے؟
عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہنگامہ آرائی کرنے والوں کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
یہ ایکٹ کیا ہیں اور ان میں مجرموں کو کیا سزا ہو سکتی ہے بتا رہی ہیں فرحت جاوید۔۔۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: نئیر عباس




