حماس کا مستقبل کیا ہے اور یہ اتنی طاقتور تنظیم کیوں سمجھی جاتی ہے؟

،ویڈیو کیپشنحماس کا مستقبل کیا ہے اور کیوں یہ اتنی طاقتور تنظیم سمجھی جاتی ہے؟
حماس کا مستقبل کیا ہے اور یہ اتنی طاقتور تنظیم کیوں سمجھی جاتی ہے؟

حماس کیا ہے اور کیوں غزہ کے ایک چھوٹے سے علاقے میں پروان چڑھنے والی تنظیم اتنی طاقتور عسکری جماعت سمجھی جاتی ہے؟ صدر ٹرمپ کے سیزفائر اگریمنٹ کے بعد اب حماس کا مستقبل کیا ہوگا اور کیا پلان کے مطابق اسے ڈس آرم کرنے کا، یا اسے ختم کرنے کا مطلب اس کا خاتمہ ہے؟ 7 اکتوبر 2023 کو اسرائیل کے خلاف اس کے سب سے بڑِے آپریشن کے دو سال مکمل ہونے کے بعد بی بی سی اردو سیربین میں انھیں سوالوں کے جواب ڈھونڈنے کی کوشش کی گئی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژؤل پروڈیوسر: احسن محمود یونس

حماس