بونیر کے سیلاب متاثرین کو دو ماہ گزر جانے کے باوجود مسائل کا سامنا
بونیر کے سیلاب متاثرین کو دو ماہ گزر جانے کے باوجود مسائل کا سامنا
بونیر میں سیلاب کو آئے اب دو مہینے گزر چکے ہیں لیکن متاثرین کا کہنا ہے کہ ان کے لیے زندگی رک سی گئی ہے۔ وہاں لوگوں کا کہنا ہے کہ شروع میں اس علاقے کو کافی توجہ مل رہی تھی لیکن اب وہ اکیلے پڑ رہے ہیں۔ یہاں کے لوگوں کے لیے گھر، کاروبار، مال مویشیوں کی اب کیا صورتحال ہے اور حکومت ان کے بارے میں کیا اقدامات کر رہی ہے؟
ویڈیو: کرن فاطمہ
اضافی فلمنگ ڈرون: ظفر اقبال
ایڈیٹنگ: نعمان مسرور



