آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
امریکہ کے صدارتی انتخاب 2024 کے نتائج
امریکہ میں 2024 کے صدارتی انتخاب میں رپبلکن پارٹی کے امیدوار سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم سوئنگ ریاستوں وسکونسن، شمالی کیرولائنا، جارجیا اور پینسلوینیا میں فیصلہ کُن برتری حاصل کرنے کے بعد فتح حاصل کی۔
انھوں نے ڈیموکریٹ امیدوار کملا ہیرس کو واضح فرق سے شکست دی۔
نیچے دیے گئے نقشے میں امریکی ریاستوں میں دونوں جماعتوں کی کارکردگی کو بیان کیا گیا ہے۔ سرخ رنگ رپبلکن پارٹی کے حق میں جانے والی ریاستوں کی نشاندہی کر رہا ہے جبکہ نیلا، ڈیموکریٹک پارٹی کے لیے ہے۔