پنجاب میں سیلاب: دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، متعدد دیہات زیرِآب

،ویڈیو کیپشنپاکستان کے صوبہ پنجاب کے تین دریاؤں میں سیلابی صورتحال بدستور برقرار ہے
پنجاب میں سیلاب: دریائے چناب میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، متعدد دیہات زیرِآب

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے تین دریاؤں میں سیلابی صورتحال بدستور برقرار ہے، جن میں دریائے چناب میں پانی کی سطح میں بتدریج اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ ہماری نامہ نگار ترہب اصغر چناب کنارے سے تازہ ترین صورتحال بتا رہی ہیں۔

فلمنگ: وقاص انور

ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی