آپ کے سمارٹ فون میں موجود وہ دھات جو جنگ کا باعث بن رہی ہے

،ویڈیو کیپشنجنگ کی وجہ بننے والی موبائل فون میں موجود دھات
آپ کے سمارٹ فون میں موجود وہ دھات جو جنگ کا باعث بن رہی ہے

قوی امکان ہے کہ آپ کے موبائل فون کے اندر معمولی مقدار میں ایک دھات موجود ہو جو افریقی ملک جمہوریہ کونگو میں ہونے والی جنگ کے ایک فریق کی آمدنی کا اہم ذریعہ ہے۔