دھماکے کے بعد مستونگ شہر کی صورتحال: ’کزن کا کل دھماکے کے بعد سے پتا نہیں چل رہا‘
دھماکے کے بعد مستونگ شہر کی صورتحال: ’کزن کا کل دھماکے کے بعد سے پتا نہیں چل رہا‘
’ہم نے ہلاک ہونے والوں میں اور زخمی ہونے والوں میں بھی دیکھا مگر ہمیں میرے کزن کا کل دھماکے کے بعد سے پتا نہیں چل رہا‘
یہ کہنا ہے حبیب اللہ کا جن کے رشتے دار گذشتہ روز مستونگ میں ہونے والے دھماکے کے بعد سے لاپتہ ہیں۔ مستونگ شہر میں یہ اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے۔ دھماکے کے بعد شہر میں کیا صورت حال ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔۔۔
رپورٹر: سحر بلوچ
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: بلال احمد