برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی تصاویر میں

بادشہ کی تاج پوشی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکنگ چارلس سوم اور ملکہ کیملا کو لندن کے ویسٹ منسٹر ایبے میں تاج پہنایا گیا
بادشاہ کی تاج پوشی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

بادشاہ کی تاج پوشی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنشہزادہ ہیری بھی اپنے والد کی تاجپوشی کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے جنھوں نے تیسری قطار سے تقریب کو دیکھا۔ یاد رہے کہ شہزادہ ہیری اپنی شاہی ذمہ داریوں سے دستبردار ہو چکے ہیں
بادشاہ کی تاج پوشی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنتاجپوشی کے وقت بادشاہ کو 17ویں صدی کا سینٹ ایڈورڈ کا ٹھوس سونے کا بھاری تاج پیش کیا گیا
بادشاہ کی تاج پوشی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبادشاہ چارلس سوم کی تاجپوشی میں شاہی خاندان کے ارکان، وزرائے اعظم، ارکان پارلیمنٹ، دیگر ممالک کے سربراہان مملکت اور دنیا کے دیگر ممالک کے شاہی خاندانوں کے ارکان نے بھی شرکت کی
بادشاہ کی تاج پوشی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

بادشاہ کی تاج پوشی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشناگرچہ شاہ چارلس اپنی والدہ ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے فوراً بعد بادشاہ بن گئے تھے لیکن تاجپوشی کی قدیم رسم ان کے دور کے آغاز کی علامت ہے
بادشاہ کی تاج پوشی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبادشاہ کی تاج پوشی کے موقع پر ان کے بڑے بیٹے شہزادہ ولیم والد کو پیار کرتے ہوئے
بادشاہ کی تاج پوشی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنکوئین کانسورٹ کمیلا کی تاجپوشی میں انھیں وہ تاج پہنایا گیا جو کوئین میری نے پہنا تھا
بادشاہ کی تاج پوشی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنمعزز مہمانوں کے علاوہ دنیا بھر کے کروڑوں لوگوں نے ٹی وی اور انٹرنیٹ کے ذریعے ان تاریخی لمحات کو دیکھا
برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی تاج پوشی تصاویر میں

،تصویر کا ذریعہGetty Images

،تصویر کا کیپشنبرطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے حلف لینے کے بعد کہا ’میں یہاں خدمت لینے نہیں بلکہ خدمت کرنے آیا ہوں۔‘
بادشاہ کی تاج پوشی

،تصویر کا ذریعہGetty Images

بادشاہ کی تاج پوشی

،تصویر کا ذریعہGetty Images