کیا طالبان افغانستان سے منشیات کا مکمل خاتمہ کر سکیں گے؟
کیا طالبان افغانستان سے منشیات کا مکمل خاتمہ کر سکیں گے؟
افغانستان کی آبادی چالیس ملین ہے جس میں سے ساڑھے تین ملین، ڈرگ ایڈِکٹس یعنی نشے کی لت میں مبتلا ہیں۔ افغانستان کو دنیا کا ڈرگ کیپِٹل بھی کہا جاتا ہے۔ اور اب طالبان کا یہ دعوی کہ اُن کی حکومت وہ کر دکھائے گی جو اب تک کوئی افغان حکومت نہیں کر پائی۔ طالبان کہتے ہیں کہ انھوں نے اِس مسئلے کو ختم کرنے کے لیے افیون کی تجارت پر پابندی لگا دی ہے اور ایڈِکٹس کو ری ہیب آفر کر رہے ہیں۔
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
رپورٹر: یلدا حکیم
فِلمِنگ: عامر پیرزادہ
پروڈکشن ٹیم: غضنفر حیدر، خالد کرامت، ثقلین امام، عمر آفریدی




