پاکستان میں مقیم افغان شہری: ’فکر ہے کہ افغانستان واپس جا کر کیا کروں گی‘
پاکستان میں مقیم افغان شہری: ’فکر ہے کہ افغانستان واپس جا کر کیا کروں گی‘
پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندے اس وقت بہت مشکل حالات سے گزر رہے ہیں۔ پاکستانی حکومت نے انھیں مزید یہاں رہنے کی اجازت نہیں دی اور افغانستان میں ان کے لیے ہر طرف خطرات ہیں۔
غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی شہریوں کے لیے ملک چھوڑنے کی مہلت یکم نومبر کو ختم ہو رہی ہے۔ افغان پناہ گزینوں کے حالات پر دیکھیے عزیزاللہ خان کی یہ رپورٹ۔



