آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’اچھا لگتا ہے کہ کسی بچے نے میرا دودھ پیا‘
’اچھا لگتا ہے کہ کسی بچے نے میرا دودھ پیا‘
انڈیا میں بریسٹ ملک بینک میں اب مائیں اُن بچوں کے لیے اپنا دودھ عطیہ کرتی ہیں، جن کی مائیں دودھ پلانے کی صلاحیت نہیں رکھتی ہیں۔
ابھی تک 400 بچے اس ملک بینک سے مستفید ہو چکے ہیں۔ اور 700 سے زیادہ مائیں اپنا دودھ اس ملک بینک میں عطیہ کر چکی ہیں۔
رپورٹر: نودیپ کور گریوال
شوٹ: میانک مونگیا
ایڈیٹ: سندیپ یادو