مزدوری کے ساتھ پی ایچ ڈی مکمل کرنے والی خاتون

مزدوری کے ساتھ پی ایچ ڈی مکمل کرنے والی خاتون

انڈیا کی ریاست آندھرا پردیش سے تعلق رکھنے والی ساکے بھارتی نے حال ہی میں کیمسٹری میں پی ایچ ڈی مکمل کی ہے۔

ساکے نے مزدوری کرنے کے ساتھ ساتھ یہ کارنامہ انجام دیا۔ ساکے بھارتی کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے میں کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔