آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
احمدی کمیونٹی: ’بتایا گیا کہ آپ کی بیٹی کو قبر سے نکال دیا گیا ہے‘
احمدی کمیونٹی: ’بتایا گیا کہ آپ کی بیٹی کو قبر سے نکال دیا گیا ہے‘
پاکستان میں رہنے والی احمدی کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے کئی افراد کا دعویٰ ہے کہ مخصوص قبرستانوں میں ان کی قبریں غیر محفوظ ہیں اورمشترکہ قبرستانوں میں بھی تدفین کی اجازت نہ ہونے کی وجہ سے وہ اپنے پیاروں کو دور دراز علاقوں میں دفنانے پر مجبور ہیں۔
احمدی کمیونٹی کے قبرستانوں میں توڑ پھوڑ اور قبروں کی بے حرمتی کے واقعات میں انتظامیہ کے شامل ہونے یا ان واقعات کو نہ روکنے کے الزامات بھی سامنے آتے رہے ہیں جس کی تردید انتظامیہ کر چکی ہے۔
احمدی کمیونٹی اور انتظامیہ کا اس بارے میں کیا کہنا ہے، جانیے ترہب اصغر اور فرقان الٰہی کی اس ویڈیو میں۔