ہردیپ سنگھ نجر: ’کوئی اس کی کمی پوری نہیں کر سکتا‘
ہردیپ سنگھ نجر: ’کوئی اس کی کمی پوری نہیں کر سکتا‘
کینیڈا میں خالصتان کے حامی ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر انڈیا اور کینیڈا کے تعلقات میں تناؤ کے باوجود انڈیا کے ضلع جالندھر میں نجر کے آبائی گاؤں ’سنگھ پورہ‘ میں خاموشی ہے۔
بی بی سی کے نمائندے نے کافی کوشش کے بعد، ہردیپ سنگھ نجر کے چچا ہمت سنگھ سے بات کی جو اس قتل کا ذمہ دار حکومت کو ٹھہراتے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہPRADEEP SHARMA/BBC



