انڈیا اپنے پڑوسیوں سے اُلجھتا کیوں ہے؟
انڈیا اپنے پڑوسیوں سے اُلجھتا کیوں ہے؟
انڈیا کے پاکستان اور چین سے تعلقات تو پہلے ہی خراب تھے لیکن اب مالدیپ، سری لنکا اور یہاں تک کہ بنگلہ دیش جیسے دوست ممالک میں بھی انڈیا کے خلاف آوازیں آٹھ رہی ہیں۔
کیا اس کی وجہ سے حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کا طرز سیاست ہے یا کچھ اور۔ آج کے سیربین میں اسی موضوع کا احاطہ کیا گیا ہے۔
ایڈیٹر: خدیجہ عارف
میزبان: خالد کرامت
فلمنگ: تپس ملک
رپورٹنگ: شکیل اختر
پروڈکشن ٹیم: عارف شمیم، رفاقت علی، علی کاظمی۔

،تصویر کا ذریعہْBBC



