آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
رفح کراسنگ: ’غزہ میں بمباری سے بچنے کا واحد راستہ‘
رفح کراسنگ: ’غزہ میں بمباری سے بچنے کا واحد راستہ‘
رفح کراسنگ غزہ کی پٹی کے اُن باشندوں کے لیے فرار ہونے کا واحد راستہ ہے جو اسرائیلی بمباری سے خوفزدہ ہیں اور یہاں سے نکل بھاگ جانا چاہتے ہیں۔
تاہم مصر کی جانب سے اب تک یہ سرحد نہیں کھولی گئی، ادھر اسرائیل نے غزہ کے دس لاکھ سے زیادہ افراد سے کہا ہے کہ وہ جنوبی علاقے کا رُخ کریں۔