آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
خان یونس: ’یہ ایک تباہ کن اور قیامت خیز صورتحال ہے‘
خان یونس: ’یہ ایک تباہ کن اور قیامت خیز صورتحال ہے‘
انتباہ: اس ویڈیو کے چند مناظر آپ کے لیے تکلیف دہ ہو سکتے ہیں۔
غزہ کے لوگوں کا بڑا عوامی سیلاب خان یونس پہنچ رہا ہے، یہاں پہنچنے والوں میں سے بہت سے لوگوں کے گھر تو پہلے ہی بمباری میں تباہ ہو چکے ہیں اور کوئی نہیں جانتا کہ آگے کیا ہوگا لیکن پھر بھی وہ یہاں جمع ہو رہے ہیں۔
خان یونس وہ شہر ہے جو خود بھی اسرائیلی بمباری کا شکار ہے لیکن اس عوامی سمندر کا وہ اب کیسے مقابلہ کرے گا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔