مہنگی بجلی: لوگ اپنے بل میں کیسے کمی لا سکتے ہیں؟
مہنگی بجلی: لوگ اپنے بل میں کیسے کمی لا سکتے ہیں؟
پاکستان میں بجلی مزید مہنگی ہو گئی ہے اور حکومت نے ان اوقات میں بھی اضافہ کر دیا ہے جن کے دوران استعمال ہونے والی بجلی کی فی یونٹ زیادہ قیمت ادا کرنا ہو گی۔ ایسے میں لوگ کیا کریں؟
ایڈیٹر اور میزبان: جاوید سومرو
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: وقاص انور، فرقان الہٰی
پروڈکشن: خدیجہ عارف، عمر آفریدی، کاشف قمر، حسین عسکری




